4 جون 2017 - 14:49
تصویری رپورٹ: ٹرمپ ٹاور کے سامنے مسلمانوں کا افطار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دسیوں مسلمانوں اور اسلام پسندوں نے نیویارک کے ٹرمپ ٹاور کے سامنے افطاری کرکے امریکی صدر کی اسلاموفوبیا پالیسی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔